Posts

Showing posts from September, 2021

Career Guidance

 “I am highly interested in Chartered Accountancy but confused about few things, such as financial support, I also heard that it takes a lot of time in qualifying CA, and lastly, a friend failed several times even at initial stages of CA, is it really difficult to qualify?” Glad that students nowadays are raising very pertinent questions. No doubt the field of CA has maintained a remarkable reputation over the years.  Before catering to your queries about the CA qualifications, I would like to highlight two points. Firstly, there are very few students who get 80% + marks in their intermediate or A-Level exams and usually, in other fields, the merit for admission in top-ranked universities is very competitive. Because of one reason or other, many hardworking students are unable to get admissions or secure higher percentages in their previous exams. Institute of Chartered Accountancy of Pakistan (ICAP) offers admissions not only to those who secured excellent grades but also to those rem

Career Guidance

 السلام و علیکم سر   وعلیکم السلام  سر میں  سی ۔اے کی فیلڈ  کے حوالے سے  کنفیوز ہوں،  ایک تو  فیس وغیرہ یعنی فنانس کا مسئلہ ہے دوسرا سنا ہے کہ اس میں ٹائم بہت لگ جاتا ہے اور تیسری بات یہ ہے کہ اس میں  پاس بہت مشکل سے ہوتےہیں ۔ آپ کی تیسری بات کا جواب سب سے پہلے وہ یہ کہ اگر آپ انٹرمیڈیٹ یا اے لیول میں کسی وجہ سے  اسی یا نوے فیصد نمبرز نہیں لے پائے تو سی اے کی فیلڈ آپ کو یہ موقع دیتی کہ آپ اپنے مستقبل کا آغاز نئے سرے سے کریں ۔بہترین ٹیچرز آپ کو ہمہ وقت گائیڈ کرتے ہیں ۔ جہاں تک مشکل سے پاس ہونے والی بات ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ طلباء وطالبات اپنی قابلیت اور صلاحیت کی بجائے دوسروں کی دیکھا دیکھی اپنے لئے  درست فیصلے نہیں کرتے۔ جہاں تک پیسوں کا معاملہ سب سے پہلے اسے دیکھیں، اپنے والدین، عزیزواقارب، رشتہ داروں سے اس حوالے سے بات کریں، ضروری  نہیں کہ وہ آپ کی مالی مدد کریں کریں لیکن ہو سکتا ہے کہ کوئی بہت اچھا مشورہ دیں۔ اس کے علاوہ کچھ ادارے اسکالرشپ بھی دیتے ہیں۔ آن لائن پڑھائی اور ریکارڈنگ کی سہولت کی وجہ سے اب آپ کوئی پارٹ ٹائم جاب، ٹیوشن یا ٹیچنگ وغیرہ سے کچھ پیسے جمع کر سکتے ہیں۔ جہاں